گای[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گول کی مغیرہ صورت سے متعلق، تراکیب میں مستعمل جیسے، گای تکیہ، گای دم وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گول کی مغیرہ صورت سے متعلق، تراکیب میں مستعمل جیسے، گای تکیہ، گای دم وغیرہ۔